ادب برائے ادب

قسم کلام: اسم

معنی

١ - ادب کی بجائے خود کوئی مقصود نہ ہو ۔ ٢ - کلام میں محاسن معنوی و لفظی پیدا کر کے لطف اندوز ہونا

اشتقاق

معانی اسم ( مذکر ) ١ - ادب کی بجائے خود کوئی مقصود نہ ہو ۔ ٢ - کلام میں محاسن معنوی و لفظی پیدا کر کے لطف اندوز ہونا

جنس: مذکر